ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / 7مئی کو ہوگاایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان 

7مئی کو ہوگاایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان 

Sun, 06 May 2018 21:31:04    S.O. News Service

بنگلورو6؍مئی (ایس او نیوز) تعلیمی سال 2017-18کے لئے ایس ایس ایل سی کے جوامتحانات منعقد ہوئے تھے اس کے نتائج 7مئی کو صبح 11بجے ظاہر کیے جائیں گے۔

ایس ایس ایل سی بورڈ کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق 7مئی کوصبح 11.30یہ نتائج karresults.nic.inاور kseeb.kar.nic.in ویب سائٹس پر پوسٹ ہونگے۔ اور 8مئی کو ریاست کے تمام متعلقہ اسکولوں میں یہ نتائج دستیاب ہونگے۔


Share: